i بین اقوامی

ایران پر تازہ حملے، امریکی میزائل احواز شہر میں کینسر اسپتال کے قریب گرا، روسی میڈیاتازترین

July 16, 2026

ایران پرامریکی میزائل حملوں کی تازہ لہر کے دوران احواز شہر میں شاہد بقائی کینسر اسپتال کے قریب میزائل گرا ہے۔روسی میڈیا کے مطابق امریکی میزائل اس طبی مرکز کے پاس گرا جہاں کینسر کا شکار بچوں کا علاج کیا جاتا ہے۔ حملے کے بعد بچوں کا اسپتال خالی کرالیا گیا۔عمارت کے قریب میزائل گرنے کے وقت اسپتال میں دو سو گیارہ مریض موجود تھے جن میں سے بعض کو خصوصی طبی امداد دی جارہی تھی۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی