i بین اقوامی

ایران میں امریکا کے خلاف اور حکومت کی حمایت میں مظاہرےتازترین

July 17, 2026

ایران میں امریکا کیخلاف اور حکومت کی حمایت میں ایک بار پھر بڑے مظاہرے شروع ہوگئے ہیں۔ تہران کے انقلاب اسکوائر پر کیے گئے مظاہرے میں خواتین اور بچے بھی شریک ہوئے، ہزاروں مظاہرین نے مسلح افواج کی حمایت میں نعرے لگائے۔مظاہرین میں سے بعض ایرانی پرچم اور کئی دیگر انتقام کی نشانی سرخ پرچم لہراتے رہے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی