i بین اقوامی

ایران کو اقوام متحدہ کے کمیشن برائے خواتین سے نکال دیا گیاتازترین

December 15, 2022

ایران میں زیرحراست لڑکی مہسا امینی کی موت کے خلاف مظاہرہ کرنے والے افراد کے خلاف کریک ڈان پر ایران کو اقوام متحدہ کیکمیشن برائے خواتین سے نکال دیا گیا،غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایرانی مظاہرین پر بدترین کریک ڈان کے خلاف ایران کی رکنیت ختم کرنے کے لیے کمیشن میں ووٹنگ ہوئی،ووٹنگ میں 29 ممالک نے ایران کی رکنیت ختم کرنے کے حق میں ووٹ دیا اور 8 ممالک نے مخالفت میں ووٹ دیا جب کہ 16 ممبران نے غیر جانبدار رہنیکا فیصلہ کیا،اکثریتی ووٹ آنے پر ایران کی کمیشن میں 4 سالہ رکنیت فوری طور پر ختم کردی گئی۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی