امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ایران کی دودرجیتک قیادت ختم ہوچکی،اب تیسرے درجے کی رہ گئی۔امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے بیان میں کہا ایران کی فوج، بحریہ اور فضائیہ تقریبا ختم ہوچکی،ایران کے تمام 32 بحری جہازسمندر کی تہہ میں پہنچ چکے،کمیونیکیشن نظام بھی تباہ ہو چکا۔امریکی صدر نے مزید کہا امریکی فوج کی کارکردگی غیرمعمولی اورشاندار رہی،ایران کی جوہری صلاحیت پر بی ٹو بمبارسے حملے کیے گئے۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی