i بین اقوامی

ایران کی اسرائیل کے خلاف چند گھنٹوں میں کارروائی کی وارننگتازترین

October 17, 2023

ایران نے اسرائیل کے خلاف چند گھنٹوں میں کارروائی کی وارننگ دے دی،ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبدالہیان نے کہا کہ غزہ میں اسرائیل کے جرائم پر خاموش تماشائی نہیں بنے رہ سکتے اس لیے مزاحمتی محاذ کا حملہ ممکن ہے اور ایران کا خود جنگ میں شریک ہونا بھی خارج از امکان نہیں۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی