i بین اقوامی

ایران کے خلاف ممکنہ حملہ، اسرائیلی دفاع کے لیے بجٹ میں اضافے کا مطالبہتازترین

January 03, 2023

اسرائیلی وزارت دفاع نے اپنے بجٹ میں دس ارب شیکل کے اضافے کا مطالبہ کیا ہے، عرب میڈیا کے مطابق اسرائیل ایران میں فوجی کارروائی کی تیاری کر رہا ہے ،یوآف گیلنٹ نے بنجمن نیتن یاہو کی حکومت میں اسرائیلی وزارت دفاع کا قلمدان سنبھالا ہے، جنہوں نے چند روز قبل حلف اٹھایا تھا۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی