i بین اقوامی

ایران اور عمان کے درمیان آبنائے ہرمز پر قائم مشترکہ کمیٹی کا پہلا اجلاس ، مستقبل کے انتظام پر تبادلہ خیالتازترین

June 29, 2026

ایران کے نائب وزیرِ خارجہ کا کہنا ہے کہ ایران اور عمان کے درمیان آبنائے ہرمز کے متعلق بنائی گئی مشترکہ کمیٹی کا پہلا اجلاس مسقط میں منعقد ہوا۔ کاظم غریب آبادی نے اپنے ایکس اکائونٹ پر جاری ایک بیان میں کہا ہے کہ فریقین نے خلیجی ساحلی ممالک کے خودمختار حقوق اور رواں ماہ تہران اور واشنگٹن کے درمیان طے پانے والی مفاہمتی یادداشت کے تحت آبنائے ہرمز کے مستقبل کے انتظام پر تبادلہ خیال کیا۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی