i بین اقوامی

افغانستان میں لڑکوں اور لڑکیوں کو مفت تعلیم کی فرا ہمیتازترین

September 16, 2022

افغانستان کے جنوبی صوبہ قندھار کے ایک دیہات میں نوجوان استاد 105 مقامی لڑکے اور لڑکیوں کو بلامعاوضہ تعلیم فراہم کرچکا ہے۔ طلبا باہر بچھے قالین پر بیٹھتے ہیں، اور جماعت میں کتابیں ہاتھ میں پکڑے توجہ سے سنتے ہیں۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی