i بین اقوامی

ابھی ہمارا کسی بات چیت کا کوئی ارادہ نہیں، اسماعیل بقائیتازترین

July 16, 2026

ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ وزیر خارجہ دوحہ میں قطری حکام سے سابق امیر قطر کی وفات پرتعزیت کریں گے، ابھی ہمارا کسی بات چیت کا کوئی ارادہ نہیں۔اسماعیل بقائی نے کہا کہ امریکا نے اپنے وعدے پورے نہ کرکے مفاہمتی یادداشت کے تحت اپنی ذمہ داریاں ترک کردیں۔ان کا کہنا تھا کہ جب دوسرے فریق نے اپنی ذمہ داریاں ترک کیں تو ہمیں بھی اپنی ذمہ داریوں سے گریز کرنا پڑا۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی