i بین اقوامی

آسٹریلیا اور چین کے محققین نے گندم کی فصل کی تباہ کن بیماری کا توڑ دریافت کرلیاتازترین

April 27, 2024

آسٹریلیا اور چین کے محققین نے گندم کی فصل کی ایک تباہ کن بیماری کے خلاف کامیابی حاصل کی ہے۔نانجنگ زرعی یونیورسٹی کے تعاون سیایڈیلیڈ یونیورسٹی کی ٹیم کی جانب سے کی گئی تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ اناج کی فصل کا جین ٹی اے ایچ آر سی اناج کی فصل کے کسی پودے کی کنگھی(ایف ایچ بی) کی بیماری کے خلاف حساسیت کو کم یا زیادہ کرسکتا ہے۔یونیورسٹی آف ایڈیلیڈ کے سکول آف ایگریکلچر، فوڈ اینڈ وائن کی تحقیق کی شریک مصنفہ یانگ شیوجوآن نے کہا کہ انہیں امید ہے گندم کے خلیوں میں ٹی ایایچ آر سی کے افعال کی دریافت ایف ایچ بی کے پھیلا میں اضافیکا سدباب کرسکے گی۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی