آسٹریلیا میں پولیس نے غزہ پر اسرائیل کے حملوں کے خلاف احتجاج کرنے والے ہزاروں مظاہرین کے خلاف آنسو گیس کے شیل بھینکے گئیمیلبرن میں منعقدہ "آزاد فلسطین"احتجاج میں تقریبا 3ہزار افراد نے شرکت کی۔پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے فلسطینی حامیوں کے خلاف آنسو گیس کا استعمال کیا۔ کارروائی کے دوران پولیس اور مظاہرین کے درمیان ہاتھا پائی بھی ہوئی۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی