عراقی دارالحکومت بغداد میں فوجی چیک پوائنٹ کے قریب بم دھماکے کے نتیجے میں 2اہلکار جاں بحق ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق عراقی دارالحکومت بغداد کے الشولہ نامی علاقے میں واقع ایک فوجی چیک پوائنٹ کے قریب کھڑے ٹک ٹک میں نصب بم دھماکے سے پھٹ گیا،دھماکے کے باعث وہاں موجود دو حفاظتی اہلکار موقع پر جاں بحق ہوگئے۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی