i بین اقوامی

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں پھر اضافہتازترین

April 06, 2026

امریکی صدر ٹرمپ کی دھمکیوں، آبنائے ہرمز کی بندش اور ایران جنگ کے منفی اثرات مسلسل رونما ہورہے ہیں جس کے پیشِ نظر عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضا فہ دیکھا جارہا ہے۔عالمی منڈی میں برینٹ خام تیل کی قیمت 2.2 فیصد اضافے کے بعد 111 ڈالر 43 سینٹ ہوگئی ۔اس کے علاوہ ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کی قیمت 2.7 فیصد اضافے کے بعد 114 ڈالر 57 سینٹ ہوگئی۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی