i بین اقوامی

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں ایک فیصد سے زائد کمی ریکارڈتازترین

April 21, 2026

غیر یقینی عالمی صورتحال کے باعث تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھا ئوکا رجحان دیکھا گیا ۔غیرملکی میڈیارپورٹ کے مطابق عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں ایک فیصد سے زائد کمی دیکھی گئی ہے،امریکی خام تیل 1.6 فیصد کمی کے ساتھ 85 ڈالر فی بیرل پر فروخت ہورہا ہے،برطانوی خام تیل 1.3 فیصد کم ہوکر 94 ڈالرفی بیرل پر آگیا ہے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی