i پاکستان

توشہ خانہ ریفرنس ،نیب کی استدعا پر عمران خان اور بشری بی بی کا سات روزہ جسمانی ریمانڈ منظورتازترین

July 22, 2024

توشہ خانہ ریفرنس میں نیب کی استدعا پر عدالت نے عمران خان اور بشری بی بی سات روزہ جسمانی ریمانڈ کی منظوری دیدی ، پیر کے روز اڈیالہ جیل میں عدالت کے سامنے نیب حکام نے استدعا کی کہ نئے ریفرنس میں عمران خان اور بشری بی بی سے مزید تحقیقات کرنی ہے جس کے لئے نیب نے مزید سات روز کے لئے جسمانی ریمانڈ کی عدالت سے استدعا کی عدالت نے استدعا قبول کرتے ہوئے عمران خان اور بشری بی بی کی سات روزہ مزید جسمانی ریمانڈ کی منظوری دیدی ۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی