i پاکستان

تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن کے خلاف توہین عدالت درخواست واپس لے لیتازترین

January 07, 2023

تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن کے خلاف توہین عدالت درخواست واپس لے لی۔ اسلام آباد بلدیاتی انتخابات کے معاملے پر تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن کے خلاف توہین عدالت درخواست واپس لے لی ہے۔ رجسٹرار اسلام آباد ہائی کورٹ نے آئینی ادارے کے سربراہ کے خلاف درخواست پر اعتراضات اٹھایا تھا، جس پر پی ٹی آئی نے رجسٹرار آفس سے ہی توہین عدالت کی درخواست واپس لے لی۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی