i پاکستان

سپریم کورٹ/عوامی ترقیاتی منصوبےذاتی تشہیرتازترین

May 09, 2024

سپریم کورٹ، وفاقی اور صوبائی حکومتوں کی عوامی منصوبوں میں ذاتی تشہیر نہ کرنے کی یقین دہانی وفاق اور صوبائی حکومتوں کے لاء افسران نے عدالتی فیصلے پر عمل درآمد کی یقین دہانی کرا دی سپریم کورٹ نے گزشتہ سال ترقیاتی منصوبوں میں ذاتی تشہیر نہ کرنے کا فیصلہ دیا تھا عدالت نے وفاق سمیت صوبائی حکومتوں سے بیان حلفی طلب کر لیے

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی