سپریم کورٹ/ سندھ پولیس کیڈر تبدیلی کیس سندھ میں آئی ٹی پولیس اہلکاروں کے کیڈر تبدیل کرنے سے متعلق کیس کی سماعت سپریم کورٹ نے سندھ پولیس کے اہلکاروں کا کیڈر تبدیل کرنے کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا جسٹس سید حسن اظہر رضوی کی سربراہی میں تین رکنی بیچ نے سماعت کی
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی