i پاکستان

سپریم اپیلٹ کورٹ نے وزیراعلی گلگت بلتستان کے انتخاب کے شیڈول کی منظوری دیدیتازترین

July 06, 2023

سپریم اپیلٹ کورٹ نے گلگت بلتستان کے نئے وزیراعلی کے انتخاب کے شیڈول کی منظوری دے دی۔ اسپیکر اسمبلی نذیر احمد ایڈووکیٹ نے وزیراعلی کے انتخاب کا نیا شیڈول سپریم اپیلٹ کورٹ میں پیش کیا تھا جسے عدالت نے منظور کرلیا ہے۔ شیڈول کے مطابق 13جولائی کو گلگت بلتستان کے نئے وزیراعلی کے لیے انتخاب ہوگا اور اس کے لیے 12 جولائی کو کاغذات نامزدگی داخل کیے جاسکیں گے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی