i پاکستان

سندھ کے بعد بلوچستان حکومت نے بھی لواحقین کوٹے پر پابندی عائد کر دی، نوٹیفکیشن جاریتازترین

November 14, 2024

بلوچستان حکومت نے لواحقین کوٹے پر پابندی عائد کر دی، 18 اکتوبر کے بعدلواحقین کوٹے پر پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ جاری اعلامیہ کیمطابق کوئٹہ18اکتوبرسیپہلیوفات پانیوالے ملازمین کے بچوں کونوکری12اے رول کے تحت ملے گی، تمام محکموںکے سربراہان کوجلدسے جلدلواحقین کوٹہ پربھرتیوں کی ہدایت کردی۔خیال رہے کہ اس سے قبل سندھ حکومت نے بھی متوفی کوٹے تحت ملازمین کی بھرتیوں پر پابندی عائد کی تھی،محکمہ قانون نے 8 اکتوبر 2024 کو متوفی کوٹے کے تحت بھرتیاں کرنے کیلئے پرانی پالیسی بحال کردی تھی۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی