i پاکستان

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق کی چیئرپرسن سینیٹر ثمینہ ممتاز زہری کی وزیر اعظم کی معاون برائے موسمیاتی تبدیلی رومینہ خورشید عالم سے ملاقاتتازترین

October 21, 2024

فریقین کا انسانی حقوق کو ماحولیاتی تبدیلی کی پالیسیوں میں شامل کرنے کے لئیے ایکشن پلان پر اتفاق موسمیاتی معاون رومینہ خورشید کی سینیٹر ثمینہ زہری کو ماحولیاتی انصاف کے لیے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی موسمیاتی بحران سے صحت، خوراک، صاف پانی سمیت بنیادی انسانی حقوق متاثر ہو رہے ھیں۔ رومینہ خورشید یہ ایکشن پلان انسانی حقوق کی پالیسیوں کے نفاذ کو یقینی بنانے کی طرف پہلا کلیدی اقدام ہو گا۔ موسمیاتی معاون ماحولیاتی پالیسیوں میں انسانی حقوق کی مرکزی دھارے میں شمولیت ضروری ہے۔ سینیٹر ثمینہ ممتاز زہری موسمیاتی تبدیلی سے خواتین اور بچے خصوصی طور پر متاثر ھو رہے ہیں ثمینہ زہری

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی