سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے صحت کا اجلاس آج جمعرات 22 اگست دن 11 بجے پارلیمنٹ ہاوس کے کمیٹی روم نمبر چار میں چیئرمین سینٹر امیر ولی الدین کی صدارت میں منعقد ہوگا۔اجلاس میں یونیورسل ہیلتھ کورج بل 2024 کا جائزہ لیا جائے گا۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی