سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے پارلیمانی امور آج آٹھ فروری کے عام انتخابات کے اخراجات کا جائزہ لے گی ۔کمیٹی کا اجلاس آج منگل تین ستمبر دن ڈھائی بجے پارلیمنٹ لاجز اسلام اباد میں چیئرمین سینٹر ڈاکٹر محمد ہمایوں مہمند کی صدارت میں منعقد ہوگا ۔سیکرٹری الیکشن کمیشن کمیٹی کو آٹھ فروری کے عام انتخابات میں ہونے والے تمام اخراجات کی تفصیلات بتائیں گے۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی