سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے صحت کا اجلاس کل ہوگا۔یہ اجلاس جمعہ 30 اگست صبح 10 بجے پارلیمنٹ ہاوس کے کمیٹی روم نمبر چار میں چیئرمین سینیٹر امیر ولی الدین چشتی کی صدارت میں منعقد ہوگا۔اجلاس میں یونیورسل ہیلتھ کوریج بل 2024 کا جائزہ لیا جائے گا۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی