سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور کا اجلاس(آج ) منگل کو ہوگا۔ یہ اجلاس آج منگل یکم اکتوبر پارلیمنٹ ہاوس کے کمیٹی روم نمبر ایک میں سینیٹر عطا الرحمن کی صدارت میں منعقد ہوگا اجلاس میں مسلم فیملی لاز ترمیمی بل کا جائزہ لیا جائے گا.
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی