سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے منصوبہ بندی و ترقی کا اجلاس( کل) ہوگا ۔یہ اجلاس کل جمعرات 12 ستمبر دن ساڑھے دس بجے پارلیمنٹ ہاوس کی کمیٹی روم نمبر چار میں چیئرمین سینیٹر قر العین مری کی صدارت میں منعقد ہوگا جس میں سیکرٹری منصوبہ بندی کمیٹی کو اپنی وزارت کی کارکردگی سے اگاہ کریں گے۔ اس کے علاوہ وہ کمیٹی کو تیرویں پانچ سالہ منصوبے کے بارے میں بھی بریفنگ دیں گے
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی