سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے ہاوسنگ اینڈ ورکس کا اجلاس آج جمعرات یکم اگست کو دن ساڑھے دس بجے پارلیمنٹ لاجز میں منعقد ہوگا جس کی صدارت سینٹر ناصر محمود کریں گے۔اجلاس میں سیکٹر جی 13 کے فلیٹس کی عدم تکمیل کا جائزہ لیا جائے گا اور وزارت ہاوسنگ کے پی ایس ڈی بجٹ پر غور کیا جائے گا۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی