سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی کا اجلاس آج جمعرات 22 اگست دن ڈھائی بجے پارلیمنٹ ہاوس کے کمیٹی روم نمبر چار میں چیئرمین سینٹرپلوشہ خان کی صدارت میں منعقد ہوگا۔ اجلاس میں چیئرمین پی ٹی اے اپنے ادارے کی کارکردگی کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دیں گے۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی