i پاکستان

سینٹ کی قائمہ کمیٹی (آج) پی آئی اے کی نجکاری کا تفصیلی جائزہ لے گیتازترین

August 27, 2024

سینٹ کی قائمہ کمیٹی کل پی آئی اے کی نجکاری کا تفصیلی جائزہ لے گی۔ کمیٹی کا اجلاس کل جمعرات 29 اگست دن گیارہ بجے پارلیمنٹ ہاوس کے کمیٹی روم نمبر چار میں چیئرمین سینیٹر محمد طلال بدر کی صدارت میں منعقد ہوگا۔چیئرمین پی آئی اے کمیٹی کو نجکاری کے حوالے سے اب تک ہونے والی پیشرفت سے آگاہ کریں گے۔اس کے علاوہ بجلی کی ترسیلی کمپنیوں کی نجکاری کا معاملہ بھی زیر غور آئے گا

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی