پسماندہ علاقوں کے بارے میں سینٹ کی فنکشنل کمیٹی کا اجلاس پیر 26 اگست کو سینیٹر آغا شاہزیب درانی کی صدارت میں پارلیمنٹ ہاوس میں منعقد ہوگا۔اجلاس میں ملک بھر کے پسماندہ علاقوں میں ترقیاتی سکیموں کا جائزہ لیا جائے گا۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی