سینٹ کی فنکشنل کمیٹی برائے انسانی حقوق کا اجلاس آج بدھ 28 اگست صبح ساڑھے دس بجے پارلیمنٹ لاجز اسلام آباد میں چیئرمین سینٹر سمینہ ممتاز زہری کی صدارت میں منعقد ہوگا جس میں انسانی حقوق کے حوالے سے مختلف بلوں کا جائزہ لیا جائے گا۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی