سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے پارلیمانی امور کا اجلاس سینٹر ڈاکٹر محمد ہمایوں مہمند کی صدارت میں 26 اگست کو پارلیمنٹ لاجز میں منعقد ہوگا۔اجلاس میں آٹھ فروری کو ہونے والے عام انتخابات میں الیکشن کمیشن کی طرف سے کیے جانے والے تمام تر اخراجات کی تفصیلات کا جائزہ لیا جائے گا۔چیئرمین الیکشن کمیشن اس حوالے سے کمیٹی کو بریفنگ دیں گے۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی