سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے آبی وسائل کا اجلاس پیر کوپارلیمنٹ ہائوس کے کمیٹی روم نمبرچار میں سینٹر شہادت اعوان کی صدارت میں منعقد ہوگا جس میںپاکستان میں پانی کی قلت کا جائزہ لیا جائیگا۔سیکرٹری وزارت آبی وسائل کمیٹی کو بریفنگ دیں گے۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی