i پاکستان

سینٹ کا اجلاس(آج ) ہوگاتازترین

September 04, 2024

سینٹ کا اجلاس آج ہوگا ۔یہ اجلاس آج جمعرات صبح ساڑھے دس بجے پارلیمنٹ ہاوس میں چیئرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی کی صدارت میں منعقد ہوگا۔ اجلاس میں معمول کی کاروائی سمیت اہم قانون سازی زیر غور آئے گی۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی