i پاکستان

شہریار آفریدی 9 مئی واقعات پر تھانہ آئی نائن میں درج مقدمہ سے بریتازترین

June 13, 2024

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے پی ٹی آئی رہنما شہریار خان آفریدی کو 9 مئی واقعات پر تھانہ آئی نائن میں درج مقدمہ سے بری کر دیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ ملک محمد عمران نے محفوظ فیصلہ سنا دیا۔ عدالت نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے شہریار خان آفریدی اور دیگر ورکرز کو بری کر دیا۔ یاد رہے کہ پی ٹی آئی رہنما شہریار آفریدی اور ورکرز پر 9 مئی کو جلا گھیرا اور توڑ پھوڑ کی دفعات کے تحت مقدمہ درج تھا۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی