i پاکستان

شب معراج ،سندھ میں 28 جنوری کو تعلیمی اداروں میں چھٹی کا اعلانتازترین

January 25, 2025

محکمہ تعلیم سندھ نے شب معراج کے موقع پر 28 جنوری کو تعلیمی اداروں میں تعلطیل کا اعلان کردیا۔محکمہ تعلیم سندھ کے مطابق 28 جنوری کو شب معراج کے موقع پر صوبہ بھر کے تمام تعلیمی اداروں میں تعطیل ہوگی۔نوٹیفکیشن کے مطابق محکمہ تعلیم سندھ کے زیرانتظام تمام تعلیمی ادارے 28 جنوری کو بند رہیں گے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی