پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرین کی مرکزی رہنما ممبر قومی اسمبلی شازیہ مری نے وزیر خزانہ و مالیات سینٹر محمد اورنگزیب سے ان کی نشست پر جا کر ملاقات کی ۔انہوں نے فائلوں کے علاوہ بجٹ دستاویزات بھی اٹھا رکھی تھی۔وہ دیر تک سینیٹر محمد اورنگزیب خان کے ساتھ مختلف امور پر تبادلہ خیال کرتی رہیں
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی