i پاکستان

صدر پی ٹی آئی اسلام آباد عامر مغل ایک بار پھر گرفتارتازترین

July 04, 2024

پی ٹی آئی اسلام آباد کے صدر عامر مغل کو پولیس نے ایک بار پھر گرفتار کر لیا۔عامر مغل کو ڈی سی آفس کے باہر سے گرفتار کیا گیا جبکہ پی ٹی آئی کے وکیل عاصم بیگ نے گرفتاری کی تصدیق کر دی ہے۔پی ٹی آئی اسلام آباد کے صدر کی گرفتاری کی وجوہات تاحال سامنے نہیں آئی۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی