i پاکستان

صدر مملکت نے سینیٹ اجلاس بلانے کی حکومتی سمری روک لیتازترین

December 23, 2022

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سینیٹ اجلاس بلانے کی حکومتی سمری روک لی ہے،وزیراعظم کی ایڈوائس کے ساتھ سینیٹ اجلاس بلانے کی سمری ایوان صدر کو بھیجی گئی تھی، صدر مملکت عارف علوی نے تاحال اجلاس طلب کرنے کی سمری پر دستخط نہیں کئے،واضح رہے کہ سمری کے مطابق سینیٹ اجلاس جمعہ کی دوپہر 2بجے طلب کیا جانا تھا۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی