i پاکستان

صدر مملکت نے ملک ولی محمد کاکڑ کی بطور گورنر بلوچستان تعیناتی کی منظوری دیدیتازترین

March 03, 2023

صدر مملکت عارف علوی نے ملک ولی محمد کاکڑ کی بطور گورنر بلوچستان تعینات کرنے کی منظوری دے دی ،وفاقی حکومت کی جانب سے ملک کے سب سے بڑے صوبے بلوچستان کے گورنر کو بدلنے کا فیصلہ کرلیا گیا ، ملک ولی کاکڑ کا تعلق بی این پی مینگل سے ہے ،صدر مملکت نے تعیناتی آئین کے آرٹیکل 48ایک اور 101کے تحت وزیر اعظم کی ایڈوائس پر کی ،پی ڈی ایم نے گونربلوچستان کاعہدہ بی این پی مینگل کودینے کافیصلہ کیا تھا۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی