صدر مملکت آصف علی زرداری نے پنجاب ، خیبر پختون خواہ اور بلوچستان کے گورنرز کی تقرری کی منظوری دے دی صدر مملکت نے سردار سلیم حیدر خان کی بطور گورنر پنجاب تعیناتی کی منظوری دی صدر آصف علی زرداری نے فیصل کریم کنڈی کی بطور گورنر خیبر پختونخواہ تعیناتی کی بھی منظوری دے دی صدر مملکت نے جعفر خان مندو خیل کی بطور گورنر بلوچستان تعیناتی کی منظوری دے دی صدر مملکت نے گورنروں کی تعیناتی کی منظوری آئین کے آرٹیکل 101 (ایک) کے تحت دی
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی