i پاکستان

ساہیوال، مبینہ غفلت سے مریض کی ہلاکت، وزیر اعلی پنجاب کا نوٹس، 3 ڈاکٹر نوکری سے فارغتازترین

October 31, 2024

ساہیوال ٹیچنگ اسپتال میں ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت سے مریض کی ہلاکت کے معاملے میں اہم پیش رفت، وزیر اعلی پنجاب مریم نواز نے ساہیوال کے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے غفلت برتنے پر3 ڈاکٹروں کو نوکری سے فارغ کردیا۔وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر واقعہ کی انکوائری کیلئے ڈاکٹر را ریاض کی سربراہی میں کمیٹی بنائی گئی تھی۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی