i پاکستان

سابق وزیراعلی پنجاب پرویزالہی کے گرد گھیراتنگتازترین

April 15, 2023

نیب لاہور نے چوہدری پرویزالہی پربغیرریلیز آڈرکے دو ارب سے زائد کے اشتہارات جاری کرنے کی شکایت پرتحقیقات کا آغازکردیا۔ نیب نے ڈی جی پی آرسے پرویزالہی دورحکومت میں میڈیا کو جاری اشتہارات کی تفصیلات مانگ لیں۔نیب نے 19 اپریل تک اشتہارات کی تفصیلات فراہم کرنے کی ہدایت کیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق پرویزالہی نے بغیرریلیز آڈر کے2ارب سے زائد کے اشتہارات جاری کیے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی