سابق وزیر اعظم بے نظیر بھٹو سمیت 23 کارکنوں کی شہادت کے سانحہ لیاقت باغ کی 18 ویں برسی (آج) ہفتہ کو منائی جائے گی۔18سال قبل 27 دسمبر 2007 کو لیاقت باغ میں سابق وزیر اعظم بینظیر بھٹو سمیت پیپلز پارٹی کے 23کارکناں کی شہادت سیاسی تاریخ کا ایک سیاہ باب ہے ۔ بینظیرکی شہادت میں کونسے طاقتور ہاتھ تھے جن کو سامنے نہیں لایا جاسکا۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی