i پاکستان

روپے کی قدر میں کمی، انٹربینک میں ڈالر مہنگا ہوگیاتازترین

June 03, 2024

انٹربینک میں پیر کو ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدرمیں کمی ریکارڈ کی گئی۔ کرنسی ڈیلرز کے مطابق کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں سات پیسے کا اضافہ ہوگیا، جس سے انٹر بینک میں امریکی ڈالر 278 روپے 40 پیسے کا ہو گیا۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی