پی ٹی آئی رہنماء شوکت بسرا نے کہا ہے کہ رجیم چینج کرنے والے وڑ گئے۔ امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی فتح پر تحریک انصاف کے سینئر رہنما شوکت بسرا کی جانب سے ردعمل دیا گیا ہے۔ شوکت بسرا کا کہنا ہے کہ پاکستانی ٹرمپ کی جیت پر کم بلکہ عمران خان کی حکومت گرانے والی بائیڈن ایڈمنسٹریشن کی ہار پر ذیادہ خوش ہیں۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی