ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی راولپنڈی کی جانب سے کلرسیداں ، کہوٹہ اور گوجر خان کی اربن ٹرانسپورٹ کے حوالے نوٹیفیکیشن جاری کردیا ۔ نوٹیفیکیشن کے مطابق اربن روٹ پر کرایہ جات میں5فیصد نمایاں کمی کا اعلان کیا گیاہے ، کرایہ جات میں کمی ٹرانسپورٹ نمائندگان سے مشاورت کے بعد کی گئی ۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی