پشتونخواہ ملی عوامی پارٹی کے رہنما سردار رضا بڑیچ انتقال کر گئے۔سردار رضا بڑیچ کے بیٹے ادریس بڑیچ نے اپنے والد کے انتقال کی تصدیق کی ہے۔بیٹے ادریس بڑیج کے مطابق سردار رضا محمد بڑیج علیل تھے اور کراچی کے ہسپتال میں زیرِ علاج تھے، سردار رضا محمد بڑیچ سابق صوبائی وزیرتعلیم اور وزیر اطلاعات بھی رہ چکے ہیں۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی