i پاکستان

پشاور، کانگو وائرس ایک اور جان نگل گیاتازترین

May 29, 2024

پشاور کے خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں کانگو وائرس کا ایک اور مریض دم توڑ گیا ۔ جاں بحق شخص کا تعلق چارسدہ سے تھا او ر اس کی عمر 16 سال تھی ۔ نوجوان کی میت کو حفاظتی تدابیر کیساتھ لوحقین کے حوا لے کر دیا گیا ۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی