i پاکستان

پرویزالہی پی ڈی ایم کے وزیراعلی بھی بن سکتے ہیں، فہد حسینتازترین

December 20, 2022

وزیراعظم کے معاون خصوصی فہد حسین نے کہا ہے کہ پرویزالہی پی ڈی ایم کے وزیراعلی بھی بن سکتے ہیں۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی فہد حسین نے عندیہ دیا ہے کہ پرویزالہی پی ڈی ایم کے وزیراعلی بھی بن سکتے ہیں ۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ مشاورتی عمل میں ہر ممکن آپشن پر غور کیا جا رہا ہے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی